Documents
Aging Bucket·ایجنگ بکٹ
Roman Urdu: Aging Bucket
بقایا وصولیوں کی عمر کے مطابق درجہ بندی — عام طور پر 0–30 دن، 31–60 دن، 61–90 دن اور 90+ دن۔
Aging Bucket ke bare mein aksar poochay gaye sawalaat
ایجنگ کیوں اہم ہے؟+
پرانے بقایا ڈوب جاتے ہیں — 90 دن کے بعد وصولی مشکل۔
بکٹس کیسے بنتے ہیں؟+
پرچی کی تاریخ سے آج تک۔ پکا کھاتہ روزانہ رات حساب کرتا ہے۔
کیا ایجنگ کی بنیاد پر واٹس ایپ ریمائنڈر بھیج سکتے ہیں؟+
جی ہاں — قواعد سیٹ کریں اور پکا کھاتہ خودکار بھیجے گا۔
How Aging Bucket works inside Pakka Khata
Pakka Khata makes aging bucket automatic, transparent, and dispute-free.
پارٹی لیجر →Apni mandi ka khata digital banayein
Arhat, bardana, lots, gate pass — all automated, in Urdu, even offline.