واٹس ایپ بزنس
پرچی، گیٹ پاس اور سٹیٹمنٹ براہ راست کسٹمر کے واٹس ایپ پر
- ✓ایک ٹیپ پر خریدار کے واٹس ایپ پر پرچی
- ✓تمام بقایادار پارٹیوں کو بلک ریمائنڈر
- ✓گیٹ پاس ڈرائیور اور خریدار دونوں کو
- ✓30 / 60 / 90 دن پر خودکار ریمائنڈر
- ✓ریڈ ریسپٹ — کس نے بل دیکھا، پتہ چلتا ہے